اداکارہ جمائمہ ملک 18 نومبر کواپنی سالگرہ منائیں گی

 

اداکارہ جمائمہ ملک 18 نومبر کواپنی سالگرہ منائیں گی


اداکارہ جمائمہ ملک 18 نومبر کو اپنی 36ویں سالگرہ منائیں گی، جمائمہ ملک 18نومبر 1987ء کو کوئٹہ میں پیدا ہوئیں، انہوں نے اپنے فنی سفر کا آغاز کراچی میں ماڈلنگ سے کیا، ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے کے بعد انہوں نے ہدایت کار شعیب منصور کی فلم ’’بول‘‘ میں اداکاری کے بعدفنی کیریئر میں شہرت حاصل کی۔

Post a Comment

Post a Comment (0)

Previous Post Next Post