فروری بروز سوموار کو پاکستان بھر میں صرف میڈیکل اسٹورز کے علاوہ باقی تمام مارکیٹیں بند ہوں گیں 27
تمام ضرورت اشیاء کی چیزیں آج بروز اتوار کے دن خرید لیں، بروز سوموار مکمل ہڑتال کا اعلان کیا جاتا ہے، آل پاکستان تاجر برادری
بروز سوموار پورے پاکستان میں تمام ٹرانسپورٹ مکمل طور پر بند رہے گی، ٹرانسپورٹرز
پاکستان بھر میں بروز پیر پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں اور بدترین مہنگائی کے خلاف بھرپور احتجاج کے طور پر شٹر ڈاؤن پرامن ہڑتال ہوگی
تمام موٹر ویز اور جی ٹی روڈز پر بھی صرف ایمبولینسز چلیں گیں باقی تمام لوکل ٹرانسپورٹ بند رہے گی
اس پیغام کو ہر پاکستانی تک پہنچانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔ شکریہ!
Post a Comment