امریکا، شاپنگ مال میں 12 فٹ لمبا مگرمچھ گھس گیا ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل - اُردو پوائنٹ دلچسپ و عجیب

اُردو پوائنٹ دلچسپ و عجیب : امریکا کی ریاست فلوریڈا کے ایک شاپنگ مال میں 12 فٹ لمبا مگرمچھ گھس گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلوریڈا کے علاقے ایسٹرو میں قائم کوکونٹ پوائنٹ مال میں ایک 12 فٹ لمبا مگرمچھ گھس گیا جسے دیکھ کر سب خوفزدہ ہوگئے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شاپنگ مال میں 12 فٹ لمبے مگرمچھ کو دیکھ کر شاپنگ مال کی انتظامیہ نے فوری طور پر پولیس سمیت فلوریڈا فش اینڈ وائلڈ لائف کو اطلاع دی۔اطلاع موصول ... مزید


from UrduPoint.com, Urdu News, Poetry Technology Sports, Health and more https://ift.tt/i2EbfdF

Post a Comment

Post a Comment (0)

Previous Post Next Post