کراچی (نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔
وزیراعظم پاک بحریہ کے زیر اہتمام بین الاقوامی مشترکہ بحری مشقوں کا مشاہدہ کریں گے جس میں پچاس سے زائد ممالک کی بحری افواج حصہ لے رہی ہیں۔
ان دو سالہ مشقوں کا بنیادی مقصد قزاقوں، دہشت گردوں، منشیات اور اسلحہ کے اسمگلروں کے خلاف ایک موثر مشترکہ حکمت عملی تیار کرنا ہے۔ اس حوالے سے وزیراعظم کو بریفنگ دی جائے گی۔
Post a Comment